It looks like you're new here. If you want to get involved, click one of these buttons!
پنجاب تعلیمی نیوز ?
نئے تعلیمی سال یکم اپریل 2020سےکچی کلاس پنجم تک تمام درسی کورس مکمل اردو کرنےکی تیاریاں مکمل ،محکمہ تعلیم
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی سفارش پرنئی درسی کتب کی چھپائی آخری مراحل میں ہے ،
30نومبر تک اردو میڈیم درسی کتب کی چھپائی مکمل کرکے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کےحوالےکردی جائیگی ،محکمہ تعلیم
درسی کتب کو پنجاب کے36اضلاع میں پہنچا دیا جائیگا ،
31دسمبر تک تمام کتب ضلعی افسران تک پہنچا دی جائینگی،نئے سال کےآغاز پر درسی کتب اوپن مارکیٹ میں فروخت کےلئے پیش کردی جائیگی ،
نئے نظام میں انگلش کوبطور مضمون پڑھایا جائیگا،زرائع
Comments